

Loading content...
سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی مناسب رفیقہئِ حیات میسرہی نہیں آئی، نفیسہ بنت منیہ نے عرض کیا کہ اگر آپ کے سامنے ایک طرف زرومال اور دوسری طرف حسن وجمال رکھا جائے تو آپ کون سی چیز پسند فرمائیں گے فرمایا ہم ان دونوں چیزوں سے بے نیاز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار