

Loading content...
جس وقت محل سرا کے اندر آئے تو جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خلوت میں بٹھایا اور خو د پس پردہ تشریف لے گئیں، بنت منیہ نے گفتگو کا آغاز کیا اور عرض کیا کہ آج ہم کچھ ذاتی قسم کے سوال کرنا چاہتی ہیں کیا اجازت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار