

Loading content...
جناب میسرہ نے یہ پیغام پہنچایا تو شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاہانہ لباس پسند فرمایا اور شاہانہ جاہ وجلال سے روانہ ہوئے، جناب خزیمہ جو شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے وہ بھی ساتھ روانہ ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار