

Loading content...
جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے جوابا ًفرمایا کہ ہم اس بات کے مجاز نہیں ہیں کہ ان کی غیر موجودگی میں ان کاکوئی فیصلہ کرسکیں، ہاں جب وہ واپس آئیں گے توان سے مشورہ کرکے اوران کی رائے معلوم کرکے آپ کوجواب دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار