

Loading content...
جب سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر پر تشریف لے گئے تھے توان کی عدم موجود گی میں عرب کے ایک رئیس نے جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کی بار گاہ میں عرض کیا تھا کہ میری ایک دختر ہے اگر آپ اسے اپنے فرزند صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حرم کی زینت بنائیں تو ہم دو اونٹ سونے کی اشرفیوں کے لدے ہوئے آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار