

Loading content...
شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسکرا کر فرمایا، انہوں نے کہا ہے کہ اب ہم آپ کے گھر آ پ کی زیارت کیلئے آنا چاہتے ہیں۔ یہ سن کر سید العرب علیہ الصلواة والسلام کے لب ہائے مبارک پر معنی خیز مسکراہٹ دوڑی کہ شاید اللہ جل جلالہ کے فیصلے کی تکمیل کے دن قریب آگئے ہیں، دریافت فرمایا کہ انہوں نے کس دن آنے کو کہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار