

Loading content...
وہاں سے واپس آنے کے بعد شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چچا سید العجم والعرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کی زیارت کرنے ان کے گھر تشریف لے گئے، انہوں نے مصحف رُخ کی تلاوت کی تو مسرت کے آثار نظر آئے مسکر ا کر فرمایا میرے لعل کیا شہزادیِ عرب آپ کے سفر تجارت سے خوش ہوئی ہیں، ان کی کیارائے ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار