

Loading content...
ابھی یہ گفتگو جاری تھی کہ ایک کنیز نے آکر جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے چچا عمروبن اسد کی آمد کی اطلاع دی، جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا فورا ً اُٹھیں اور اپنے چچا کو ساتھ لے کر وہاں آئیں جہاں سامانِ تجارت رکھا ہوا تھا، جناب عمروبن اسد اتنا منافع اور بقیہ خرید دیکھ کر حیران رہ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار