

Loading content...
اے میسرہ! آپ نے ہمارے شوق زیارت وگروید گی کو مزید بڑھا دیا ہے اور ہمارے دل کو مسرت وسرور سے معمو ر کر دیا ہے اس لئے ہم آپ کو غلامی سے آزاد کرتے ہیں، آپ کی بیوی اور بچے آج کے بعد ہمارے غلام نہیں بلکہ ہمارے افراد خانہ بن کر رہیں گے، فقط یہی نہیں بلکہ ہم اس خوشخبری کے عیوض آپ کو دو سو درہم چاندی، اونٹوں میں سے آپ کی پسند کے دواونٹ، اور ایک بیش بہاشاہی خلعت بھی عطا فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار