

Loading content...
جناب میسرہ نے سفر کے سارے حالات سنائے، پہاڑ پر بارش کاآنا، کچھ لوگوں کا سامان بہہ جانا، سارے راہبین اوراحبار کے واقعات سنائے، نسطور کی وصیت بھی سنائی کہ یہ آخری نبی ہیں اور ان کی اطاعت کرنا فرض ہے، جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے جس وقت جناب میسرہ سے سارے حالات سنے تو ان کایقین مزید کامل ہوا کہ ہم جن کی تلاش میں تھے وہ یہی شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، اس لئے انہوں نے جناب میسرہ کی گفتگو کے بعد فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار