

Loading content...
یہ اندر آئے اور پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کے سامنے فہرست اورحساب کتاب کا رجسڑ پیش کیا، جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئیں کہ چالیس سال کا منافع ایک ہی سفر میں مل گیا ہے، اس کے بعد انہوں نے سفر کی تفصیل بیان کرنے کاحکم فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار