

Loading content...
صبح ہوتی تو گھر کے دروازہ کے پیچھے آبیٹھتی تھیں کہ شاید ابھی کوئی آکر پاک بابا علیہ الصلواة والسلام اورمیرے حصہ کے بھائی ہمشکل پیغمبر علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کاحال سنائے، شاید کوئی خیرو خیریت کی خبر آجائے، وہ صبح سے غروبِ آفتا ب تک دروازہ پر تشریف فرمارہتی تھیں، جب سورج غروب ہوجاتا تو پاک نانی صلواة اللہ علیہا کو روکر کہنے لگتیں کہ نانی پاک! آج کا دن بھی گزر گیا مگر آج بھی کوئی اطلا ع نہیں آئی، پاک بابا کے متعلق کوئی خیر کی خبر نہیں آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار