

Loading content...
جس وقت یہ قافلہ قریب آیا تو انہوں نے سازوں کی لے پر شہنشاہ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے استقبالیہ اشعار پڑھنے شروع کئے، اس وقت مکہ کے سر بلند پہاڑ بھی اس دھن پر دھمال ڈالتے محسوس ہوتے تھے، جس کنیز یا غلام کے سامنے سے شہنشاہ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناقہ گزرتی وہ کنیز جھک کر عرض کرتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار