

Loading content...
جس وقت قافلہ شعابِ مکہ یعنی مکہ کے پہاڑ سے اُتر کر وادیوں میں داخل ہوا تو سامنے غلاموں اور کنیزوں کی ایک قطار تھی، جن میں سے کچھ کے ہاتھوں میں دفیں تھیں، کچھ کے ہاتھوں میں بربط اور تاروں والے ساز تھے، کچھ کے ہاتھوں میں سنہری بخوردان تھے جن میں صندل اور عود کی خوشبو والے دھوئیں کی لپٹیں اُٹھ رہی تھیں،اور کچھ کے ہاتھوں میں پھل تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار