

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی آمد سے آگاہ فرما کر واپس روانہ ہوئے، ان کے تشریف لے جانے کے بعد جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے اپنے غلاموں اور کنیزوں کو حکم دیا کہ آنے والے قافلے کے استقبال کی تیاری کی جائے اورایسا شاندار استقبال کیا جائے کہ پوری دنیا کو قیامت تک یاد رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار