

Loading content...
اے میسرہ ذرا پہچانیں یہ آپ کی شہزادی کی روٹی میرے پاس ہے جو انہوں نے ہمیں پیش کی تھی، اور ہم آپ کیلئے آب زمزم بھی لے آئے ہیں، سارے قافلہ والے یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ وہ واقعی آب زمز م اورجناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے گھر پاک کی روٹی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار