

Loading content...
آپ سب بتائیں کیا شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سے دو گھڑی سے زیادہ دیر تو غائب نہیں ہوئے؟ سب نے کہا ہاں ابھی تو ہمارے ساتھ تھے، کچھ وقت کیلئے ہی غائب ہوئے ہیں، اس نے کہا یہ فرما رہے ہیں کہ ہم مکہ سے ہو آئے ہیں ان کے جواب سے پہلے شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آپ جواب بعد میں دینا پہلے یہ نشانیاں دیکھ لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار