

Loading content...
جس وقت وہاں سے روانہ ہوئے تو ناقہ صہبا نے پرواز کیا اور فورا ً قافلہ کے پاس پہنچ گئے، ان کو دیکھ کر جناب میسرہ نے سوال کیا آقا آپ کدھر تشریف لے گئے تھے؟ شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہم کچھ وقت کیلئے مکہ تشریف لے گئے تھے، جناب میسرہ نے حیرا ن ہوکر کہا کہ وہ تو یہاں سے کافی دور ہے، آپ کیسے وہاں پہنچ گئے اور واپس بھی آگئے، عام حالات میں یہ ناممکن ہے، فرمایا ہاں تمہارے لئے ناممکن ہے مگر ہمارے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا، جناب میسرہ نے سب قافلہ والوں کو آواز دی کہ اے بنی نضر اے قریش اے بنی زہر ہ یابنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار