

Loading content...
جس وقت آپؐ روانہ ہوئے تو جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا فورا ً اپنے محل کی چھت پر آئیں کہ دیکھیں جو جاہ وجلالِ شاہی پہلے دیکھا تھا کیا وہ یہاں سے جانے کے بعد اب بھی باقی ہے یانہیں؟ انہوں نے چھت پر جاکر دیکھا تو ابھی تک کسی عورت کو ہوش نہیں آیا تھا اور شہنشاہ معظم کاجاہ وجلال شاہی پہلے سے بھی زیادہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار