

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجاب قدس کے سامنے تشریف لے آئے تو یہ الفاظ ادا کر کے سلام فرمایا … السلام علیکم یااھل البیت… اے پاک اہل بیت نبوت ورسالت ہمارا آپ پر سلام ہو۔ شہزادی عالمین صلواة اللہ علیہا نے سلام کا جواب عرض کیا، شہنشاہ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہم آپ کو آپ کے مال کے بخیریت پہنچنے کی خوشخبری دینے کیلئے آئے ہیں کہ آپ کا مال خیریت سے پہنچ گیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار