

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے ان کی آنکھوں سے حجابات ہٹائے، لیکن ان کے علاوہ کسی اور کی آنکھوں سے نہیں ہٹائے، انہوں نے شعابِ مکہ کی طرف نگاہ کی، ان پہاڑوں کے پیچھے ان کو ایک نور ساطع نظر آیا، اس وقت اُنہوں نے زنانِ قریش سے مخاطب ہوکر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار