

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے اپنے امین خاص جناب جبرائیل کو حکم فرمایا کہ فورا ً جنت عدن میں جائیں اور وہاں سے وہ قبہ ( گولائی والا خیمہ ) حاصل کریں جسے ہم نے اپنے پاک حبیبؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطر جناب آدم علیہ السلام کو پیدا کرنے سے بھی ایک ہزار سال قبل تخلیق کیا تھا، یہ قبہ لے جا کر میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سراقدس پر اُستوار کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار