

Loading content...
جس وقت جبال مکہ کے قریب پہنچے تو شہنشاہ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناقہ سے فرمایا کہ تم چلتے رہنا ہم آرام فرمانا چاہتے ہیں، یہ فرما یا کر لا سِنَة وَلانَوْم کے مظہر کامل کو چلتی ناقہ پر بظاہر نیند آگئی، جس وقت ان کو نیند آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار