

Loading content...
جس وقت جنا ب ورقہ بن نوفل نے یہ اشعار سنے تو مسکرا کر کہنے لگے کہ آپ نے لازماً اپنے شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیار ت کرلی ہے، جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے مسکرا کر فرمایا کہ آپ نے تو ہم سے بات چھپائی ہوئی تھی مگر ہم بھی اس راز سے واقف ہوگئے ہیں، آپ اپنی زبان سے آگاہ کریں کہ ہم نے کس کی زیارت کی ہے؟ انہوں نے مسکرا کر عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار