

Loading content...
یہاں سے مکہ کئی منازل کے فاصلہ پر ہے مگر چونکہ یہ علاقہ مکہ کے صوبہ کی حدود میں شامل ہے اس لئے اُس زمانہ میں بڑا قریب سمجھا جاتا تھا، یہاں قافلہ صبح کے وقت پہنچا، عین اس وقت جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اپنے محل میں زیارت کرنے کے بعد اپنے محبوب حقیقی کی یاد میں کئی اشعا رگنگنا رہی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار