

Loading content...
سارے مل کر دعا کریں کہ اب تو اِس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو اپنے جوان بھائی کی خوشیاں نصیب ہوں، اس پاک ہمشیر کے قلب مضطر کی ہر حسرت کی فورا ً تکمیل ہو، ان کو اپنے خوبروبھائی مسکراتے ہوئے آملیں اور ان کا صدیوں کا فراق ختم ہو، ان کو اتنی زیادہ خوشیاں ملیں کہ ہجر و فراق کے تمام صدمات ان کے دل سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محو ہو جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار