

Loading content...
جس وقت محرم کا چاند نظر آیا تو دل زیادہ اُداس ہوگیا، ہر روز غم میں اضافہ ہوتا گیا، سات محرم کو بیمارِمدینہ معظمہ صلواة اللہ علیہا نے کھانا پینا چھوڑ دیا، دس محرم کا سورج طلوع ہوا تو آپ کی یہ کیفیت تھی کہ آپ ایک مقام پر بیٹھ نہیں سکتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار