

Loading content...
کسی وقت اپنے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزار پر جا کر عرض کرتیں نانا جان! آپ اس طرح کرم فرمائیں کہ ہم ابھی سن بیٹھیں یا ہمیں مدینہ کی کوئی مستور آکر اطلاع دے کہ ہمارے بابا جان علیہ الصلواة والسلام واپس آگئے ہیں، ہمارا بھائی سہرا باندھ کر آرہا ہے، ہمارے نوخیز بھائی کی دلہن کو لے کر ان کی بارات آرہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار