

Loading content...
جب رات ہوئی تو جناب ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے سجادۂ عبادت بچھایا اورمحل کی چھت پر عمل زیارت کیا، جس وقت عمل زیارت مکمل کرچکیں تو واپس محل کے اندر آکر سوگئیں، ابھی پوری طرح نیند نہیں آئی تھی کہ انہوں نے ایک مکاشفہ کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار