

Loading content...
جناب سیدہ صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ اس سے بڑی تو کوئی بات ہی نہیں، آپ وہ عمل ہمیں عطا کریں، جناب ورقہ بن نوفل نے ان کو عمل زیارت وارتباط تعلیم کیا اور واپس آگئے۔ یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہ عمل زیارت جناب ورقہ بن نوفل پہلے کر چکے تھے مگر انہوں نے یہ بات دل میں چھپائی ہوئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار