

Loading content...
جناب ورقہ بن نوفل نے ہنس کرکہا کہ ہاں ہم بھی کوشش کریں گے، مگر ہم نے کتب انبیاء ورسل علیہم السلام میں اعمالِ زیار ت پڑھے ہیں، ان میں ایک مجرب عمل ہے، مناسب یہ ہے کہ آپ وہ عمل کرکے ان کی خود زیارت کرلیں تاکہ جب بھی وہ ذاتِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے سامنے آئیں تو آپ ان کو پہچان لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار