

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہاکو جب راہبین اور احبارِ یہود نے نشانیاں بتائیں تو آپ نے تصدیق باطنی کیلئے اپنے چچا زاد بھائی جناب ورقہ بن نوفل کویاد فرمایا اور کہا کہ آپ جملہ الہامی کتب کے عالم ہیں، صحف انبیاء و اوصیاء کے حافظ ہیں، آپ نے بھی آخری زمانہ میں آنے والے سرتاج الانبیاء ء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے کتابوں میں پڑھا ہوگا، آپ نے ان کی پہچان کی علامات بھی پڑھی ہوں گی، آپ ہمیں وہ تفصیل سے سنائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار