

Loading content...
جس وقت یہ تجارتی قافلہ شام پہنچا تو جملہ امور تجارت سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سپرد رہے، اپنے پرائے سب لوگوں نے ان کو مالک قرار دیا، جس کی وجہ سے ہر تاجر کو اتنا منافع ہوا کہ انہوں نے سابقہ چالیس سال میں بھی اتنا نہیں کمایا تھا یعنی چالیس سال کا جو کل منافع تھا اس کی نسبت یہ ایک سال کا منافع زیادہ تھا (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار