5-(پانچویں مجلس) | محسنین اسلام | صفحہ 139 - Jamanshah
نثر (Prose)
جناب خزیمہ سے مخاطب ہو کر کہنے لگا کہ آپ نے مجھے ان کی قدم بوسی سے روکا ہے مگر میں جانتا ہوں یہ اللہ کے مظہر کامل ہیں، جوان کی اطاعت کرے گا نجات پائے گا اور جو دشمنی کرے گا وہ جہنمی ہے