

Loading content...
ان سے روایت ہے کہ دورا ن سفر موسم گرما میں شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر اقدس کے اوپر ہمیشہ ایک بادل سایہ فگن رہتا تھا، جناب میسرہ سے بھی روایت ہے کہ ہم سارے سفر میں دیکھتے رہے کہ گرمی میں ان کے پاک سر پر ایک ٹھنڈا بادل سایہ فگن رہتا تھا، اس سفر میں ہم جس وادی سے بھی گزر ے وادی کے ہر شجر وحجر سے آواز آتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار