

Loading content...
دوستو! … یہاں یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کی طرف سے ایک غلام ملا تھا جس کانام جنا ب خزیمہ تھا، ان کو معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے شہنشاہ لعل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کی بہت تاکید کی تھی، اسی وجہ سے یہ کسی وقت بھی شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کبھی جدا نہ ہوتے تھے، اس سفر شام میں جناب خزیمہ بھی شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار