

Loading content...
اِن کی یہ باتیں سن کر ابوجہل ملعون ان کا ہمنوا ہوگیا مگر عین وقت پر اسد الرسول جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام نے سب سے مخاطب ہوکر فرمایا او قوم قریش وبنی قریظہ تم کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ یہ کوئی عام یتیم بچہ نہیں ہے، بلکہ ہماری آنکھوں کا نور ہے، اورہماری جانیں اسی کی حفاظت کیلئے ہی پیدا کی گئی ہیں، اور ان کی حفاظت کی خاطر اگر ہماری زندگیاں صرف ہوجائیں تو یہ ہمارے لئے کائنات کی سب سے بڑی سعادت ہوگی، اگر تم کو اپنی جان عزیز ہے تو اب کوئی گمراہ کن پروپیگنڈا مت کرو اور چھٹی کرو اور پھر ہمارے پاس آنے کی کوشش نہ کرنا…( بحار الانوار )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار