

Loading content...
اس کے بعد اس یہودی نے فورا ً بنی قریظہ کو جمع کیا اور ان سب کو ساری صورت حال بتائی، ان سب نے مل کر قافلے والوں پر حملہ کر دیا، جنگ چھڑگئی، جس میں سب قافلے والوں نے شرکت کی، جس وقت اسد الرسول جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام نے تلوار بے نیا م کرکے گھوڑے کو جولان دیا تو سارے یہودی فرار ہوگئے اور یہ لوگ بہ حفاظت اپنے پڑائو پر واپس آ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار