

Loading content...
جس وقت یہ قافلہ والے اندر داخل ہونے لگے تو سوچی سمجھی سازش کے مطابق ابن قطمور کی بیوی نے چکی کا پاٹ گرانے کی کوشش تو اس سے وہ پاٹ سنبھل نہ سکا اور دیوار کی دوسری سائیڈ پر جا گرا، حسن اتفاق سے دوسری جانب عین اسی جگہ اس کا اپنا بیٹا نیچے کھڑا تھا جس کے سر پر یہ پاٹ جاگرا اور وہ وہیں مر گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار