

Loading content...
یہ منظر دیکھ کر وہ اپنے گرجا کی چھت سے اترا اور آکر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قدم بوسی کی، اور سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کو عرض کیا کہ آپ کے یہ لخت جگر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے وقت کے نبی ہیں اور یہ خاتم الانبیاء ہیں، اس لئے آپ ان سے غافل نہ ہونا کیونکہ قحطانی یہودی ان کے دشمن ہیں جہاں یہ واقعہ ہوا تھا وہ مقام آج بھی موجود ہے … ( بحار الانوار )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار