

Loading content...
شہنشاہ کائنات مالک موجودات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے میسرہ اس ناقہ کو ہمارے پاس آنے دو اور اسے چھوڑ دو … جناب میسرہ نے اونٹ کو چھوڑ دیا وہ بدمست اونٹ جناب میسرہ کو چھوڑ کر فورا ً سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف روانہ ہوا سب لوگ دیکھ رہے تھے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اپنے محل کی سقف سے دیکھ رہی تھیں، اونٹ چلتا ہوا سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب آیا اور آکر آپ کے قدموں پر اپنا سررکھ دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار