

Loading content...
جناب میسرہ جس وقت اونٹ لے آئے تو وہاں موجود سب لوگ یہ دیکھ کر حیران ہو گئے کہ یہ انتہائی خطر ناک اونٹ تھا، جو عالم مستی میں ہیبت ناک آوازیں نکال رہا تھا، بار بار شقشقہ ( تالو ) باہر نکال کر منہ سے جھاگ برسا رہاتھا، اور مستی کی وجہ سے اس کی آنکھیں سرخ تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار