

Loading content...
یہ اونٹ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کرنے کی وجہ یہ تھی کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہاکو یہ خیال آیا کہ جس ذات پاک نے مکہ میں نبی بن کر آنا ہے اور بقول راہبین واحبار اگر واقعی یہ وہی شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں تو ان کا امتحان لے لیں تاکہ تسلی ہوجائے، کیونکہ اگر یہ واقعی نبی بن کر آئے ہیں تو پھر جانور ضرور ان کے مطیع و فرماں بردارہوں گے اور سرکشی نہیں کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار