

Loading content...
جناب میسرہ کو جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے حکم فرمایا کہ جلدی سے اونٹ لے آئیں، جناب میسرہ اونٹ لانے کیلئے باہر چلے گئے، پاک بنی ہاشم علیہ الصلواة والسلام محل کے سامنے آ کھڑے ہوئے اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہااپنی چند ہم جولیوں کے ساتھ محل کی چھت پر آئیں کہ دیکھیں سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹ پر کیسے سوار ہوتے ہیں، کیونکہ یہ ایک بدمست اونٹ تھا جو اپنی پشت پر کسی کو سوار نہیں ہونے دیتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار