

Loading content...
یہ وضاحت کرتا چلوں کہ عربی زبان میں بار برداری اور سواری والے اونٹوں کیلئے کئی سو الفاظ استعمال ہوتے ہیں، ان میں سے لفظ ناقہ صرف سواری کے اونٹ کیلئے استعمال ہوتا ہے، چاہے وہ شتر مادہ ہویا نر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار