

Loading content...
انہوں نے سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسدالرسول جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام اور جناب عباس کو دروازے پر یاد فرمایا اور پس پردہ رہتے ہوئے ان سے تجارتی امور پر آخری گفتگو کی، اس کے بعد انہوں نے اپنے غلام جناب میسرہ سے فرمایا کہ ہمارے نئے سردار ہمارے سامان تجارت کے محافظ بن کر پہلی مرتبہ تشریف لے جارہے ہیں اس لئے مناسب یہ ہے کہ ہم ان کو سواری کیلئے اپنا سب سے قیمتی اونٹ ( ناقہ صہبا) تحفہ کے طور پر پیش کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار