

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے اپنے محل کی چھت سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کا یہ پر وقار اور سہانہ منظر دیکھا تو انگشت بہ دنداں ہو کر کافی دیر تک مکمل محویت کے عالم میں آپ کے حسن بے مثال سے لطف اندوز ہوتی رہیں، جس وقت سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قصر اخضر کے سامنے پہنچے تو آپ فورا ً محل کی چھت سے نیچے اتریں اور وداع کرنے کیلئے دروازہ پر تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار