

Loading content...
بیضة البلد سید العرب والادب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے اسدالرسول جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام کو ساتھ تیار کیا کہ آپ نے ہمارے لعل کی ہر طرح سے حفاظت کرنا ہے، جناب عباس کو تاکید فرمائی کہ اگر کسی جگہ ہمارے لعل پر زندگی نچھاور کرنا پڑے تو دریغ نہ کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار