

Loading content...
جس وقت جناب سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر سے اپنے تجارتی قافلہ کے ساتھ روانہ ہوئے تو ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کا تجارتی قافلہ پورا سامان تجارت اونٹوں پر لاد کر آپ کے محل کے سامنے تیار کھڑا تھا تاکہ سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئیں اور سفر شروع کیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار