

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے گھر ہمیشہ عرب کی شریف زادیوں کا اجتماع رہتا تھا کیونکہ شرفاء کے گھر شریف زادیوں کے جانے پر والدین پابندی نہیں لگاتے اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا تو ویسے بھی اپنے تقدس وطہارت اور عظمت ووقار میں یکتا ئے روز گار شہزادی تھیں، اس لئے عرب کے رئوساء اپنی بیٹیوں کو ان کے گھر بھیج کر فخر محسوس کرتے تھے کہ ہماری بیٹی شہزادی عالمین صلواة اللہ علیہا کی حاشیہ نشینوں میں شامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار